Natural Medicine & Use of wild bitter gourd to treat toothache, stomach ache, constipation
Aslam-mu-alakum!
Every plant in the world has its natural benefits, but the need is that today,
In this advanced age, how much benefit we are reaping by researching these plants,
Today I will tell you about such a self-growing wild plant, Which is very important,
And this plant grows mostly in sandy areas, desert lands,
this plant is called Wild bitter gourd in English but I have searched this name on Google, but this bitter gourd Some people also call it wild bitter melon,
in our Urdu it is called Tartama or Kartama, we call it Gharrumba in our local Seraiki language,
it is a very useful plant, today I will show you different benefits of this plant And you can use them at home.
Bitter gourd tastes very bitter and people do not like it because it is bitter,
but this bitter gourd plant has many benefits for both animals and humans.
The bitter gourd plant grows exactly like melon, and this plant grows very fast, the flowers, leaves, and fruits of this plant look exactly like melon, the fruit on this plant looks like summer, this plant
The leaves, roots and fruit part are used in making various indigenous Greek medicines, meaning that each part of this plant is used by the people of our region to make medicines for various diseases, besides the same bitter gourd plant for animals.
Medicines are also prepared. Today I will tell you how this plant is useful for toothache and stomach ache.
Stomach ache / stomach disease and bitter gourd
wild bitter gourd is very useful in stomach ache But you have to drink the juice of wild bitter guard freshly, or extract the juice and store it in a bottle that is not bad, because sometimes the juice has a bad smell,
so if you have severe constipation Yes, if you take two tablespoons of wild bitter guard in the morning and at night, then your constipation will go away.
If you do not want to drink juice, then you can also eat the fruit of wild bitter guard, if you Appetite is reduced, so eating this fruit will improve your digestive system and make you feel more hungry.
دنیا کے ہر پودے کے طبعی فواہد ہیں، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ آج ہم اس ترقی یافتہ دور میں ، ان پودوں پر تحقیق کرکے کتنا فاہدہ اٹھا رہے ہیں ، آج میں آپکو ایک ایسے خود رو اگنے والے جنگلی پودے کے متعلق بتاونگا ، جسکی بہت زیادہ اہمیت ہے، اور یہ پودا ریتلے علاقے، صحرا کی زمیں میں زیادہ اگتا ہے، اس پودے کو انگلش میں Wild bitter gourd کے نام سے پکارا جاتا ہے لیکن یہ نام میں نے گوگل پر سرچ کیا ہے، لیکن اس bitter gourd کو کچھ افراد wild bitter melon بھی کہتے ہیں ، ہماری اردو میں اسکو ترتما یا کرتما کے نام سے پکارا جاتا ہے، ہم اپنی مقامی سراہیکی زبان میں اسکو غررومبا کہتے ہیں ، یہ بہت ہی فاہدہ مند پودا ہے، میں آج آپکو اس پودے کے مختلف فاہدوں کے متعلق آگاہ کرونگا اور آپ اپنے گھر پر ان کو استعمال کرسکتے ہیں۔۔ bitter gourd کا ذاہقہ انتہائی کڑوا ہوتا ہے اور زاہقہ کڑوا ہونے کی وجہ سے لوگ اسکو پسند نہیں کرتے ہیں، لیکن یہ bitter gourd کا پودا جانوروں اور انسانوں دونوں کے لیے بے شمار فاہدے رکھتا ہے۔
bitter gourd پودا بلکل melon کی طرح اگتا ہے، اور یہ پودا بہت تیزی بڑھتا ہے، اس پودے کے پھول بلکل ، پتے، اور پھل بلکل melon کی طرح ہی لگتا ہے، اس پودے پر پھل گرمیوں کے موسم میں لگتا ہے ، اس پودے کے پتے، جڑ اور پھل والا حصہ مختلف دیسی یونانی ادوایات بنانے میں استعمال ہوتے ہیں ، مطلب یہ کہ اس پودے کا ہر حصہ مختلف بیماریوں کی ادوایات بنانے کے لیے ہمارے علاقے کے لوگ استعمال کرتے ہیں ، اسکے علاوہ اسی bitter gourd پودے سے جانوروں کے لیے بھی ادوایات تیار کی جاتی ہیں۔ آج میں آپکو بتاونگا کہ کسطرح یہ پودا دانتوں اور پیٹ کے درد کے لیے مفید ہے ۔
wild bitter gourd پیٹ درد میں بہت مفید ہے، bitter gourd پودے کا جو پھل ہوتا ہے، اگر اس پھل کا جوس نکال کر روزانہ ایک چائے کے چمچ کے برابر نہار منہ یا خالی پیٹ لیا جائے تو پیٹ درد میں بہت ہی مفید ہوتا ہے، لیکن wild bitter guard کا جوس آپ کو تازہ تازہ نکال کر پینا ہوگا، یا پھر اس کا جوس نکال کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں جو خراب نہ ہو ، کیونکہ بعض اوقات جوس میں بدبو پیدا ہوجاتی ہے، اسطرح اگر آپ کو قبض کی شدید بیماری ہے ، تو آپ دو چمچ wild bitter guard کے صبح کے وقت اور رات کے وقت لیں ، تو آپکی قبض کی بیماری دور ہوجائے گی، اگر آپ جوس نہیں پینا چاہتے ہیں تو پھر آپ wild bitter guard کا پھل بھی کھاسکتے ہیں ، اگر آپ کو بھوک کم لگتی ہے ، تو یہ پھل کھانے سے آپکے معدہ نظام انہضام بہتر ہوگا اور آپ کو بھوک زیادہ لگے گی،
Toothache and wild bitter guard plant roots
We all know that toothache is very painful, and because of toothache a person cannot eat or drink, thus the main cause of toothache is to cause tooth decay and disease, many people spend thousands of dollars on teeth.
But still the root of wild bitter guard is very useful for the teeth, you should brush your teeth daily with the root of wild bitter guard and do this regularly for a month.
If you continue, your dental disease will disappear and your teeth will be strong and safe from disease, but how and when to brush your teeth from the root, you should brush your teeth with fresh root of bitter guard for three minutes every night before going to bed.
Brush slowly, but the root is not dry, soft and fresh, you have to brush before going to bed at night, and then eat at any time of the day, or after breakfast in the morning, like this Brushing your teeth for a month will get rid of every disease.
This version is used and guaranteed.
ہم سب جانتے ہیں کہ دانت کا درد بہت تکلیف دہ ہوتا ہے، اور دانت درد کی وجہ سے انسان کھا اور پی نہیں سکتا ہے، اسطرح دانت درد کی بنیادی وجہ دانتوں میں کیڑوں اور بیماری کا پیدا ہونا ہے، بہت سے لوگ ہزاروں ڈالر دانت کی تکلیف پر لگاتے ہیں ، لیکن پھر بھی دانتوں مرض ٹھیک نہیں ہوتا ہے، تو wild bitter guard کی جڑ دانتوں کے لیے بہت مفید ہے، آپ روزانہ wild bitter guard کی جڑ سے اپنے دانتوں کو برش کرین اور یہ سلسلہ ایک ماہ تک باقاعدگی سے جاری رکھیں تو آپ کا دانتوں کا مرض ختم ہوجائے گا اور دانت مضبوط اور بیماری سے محفوظ رہینگے، لیکن دانتوں کو جڑ سے برش کسطرح اور کس وقت کرنا ہے، آپ روزانہ رات سونے سے پہلے اپنے دانتوں کو تین منٹ bitter guard کی تازہ جڑ سے برش آہستہ آہستہ کرنا ہے، لیکن جڑ سوکھی ہوئی نہ ہو، نرم اور تازہ ہو، آپ نے رات سونے سے پہلے برش کرنا ہے، اور پھر دن کے کسی بھی وقت کھانا کھا کر کرنا ہے، یا صبح ناشتہ کے بعد کر لیں ، اسطرح ایک ماہ برش کرنے سے آپ کے دانت ہر بیماری سے نجات حاصل کرلینگے۔ یہ نسخہ استعمال شدہ اور گارنٹی کے ساتھ ہے۔
Use of bitter guard for animals
The fruit and leaves of the bitter guard are eaten with great relish by animals, but this plant is very important in the stomach and dental disease of animals, and most importantly, when any mammal gives birth to its offspring.
Milk nipples become swollen and milk clots form. In this way, the nipple of animals sometimes gets diseased, so the leaves of wild bitter guard as fodder and a small amount of fruit can get rid of this disease.
The best way to do this is to dry the leaves and fruit, make a powder of it, and sprinkle it on the animal's fodder, but remember to use it sparingly in the summer as it has a warming effect, Reduce its use.
bitter guard کا پھل ، پتے جانور بہت شوق سے کھاتے ہیں ، لیکن یہ پودا جانوروں کی پیٹ اور دانتوں کی بیماری میں بہت ہی اہم ہے، اور سب سے اہم یہ کہ کب کوئی بھی دودھ دینے والا جانور اپنے بچے کو پیداہش دیتا ہے تو اس کا دودھ والے nipple سوج جاتے ہیں اور دودھ کی گٹھلیاں پیدا ہوجاتی ہیں۔ اسطرح جانوروں کے nipple میں بعض دفعہ بیماری پیدا ہوجاتی ہے، تو wild bitter guard کے پتے بطور چارا کے اور تھوڑی مقدار میں پھل کھیلانے سے اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ پتوں اور پھل کو خشک کرکے ، اسکا پاوڈر بنا کر ، جانوروں کے چارا پر چھڑک دین لیکن یاد رکھیں گرمیوں کے موسم میں اسکا استعمال کم سے کم کرین کیونکہ اس کا اثر گرم ہوتا ہے، اور حملہ جانوروں کو اس کا استعمال کم کراہیں۔
بھائی جان آپ نے بہت اچھی انفارمیشن مہیا کی ہے کڑتمے کے بارے میں بہت اعلیٰ تصاویر لی ہیں
Wow, this is very informative. Thanks for enlightening us.